آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور اور چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کا تھانہ مکڑوال میانوالی کا دورہ، آئی جی پنجاب ایس ایچ او مکڑوال سے بغل گیر ہو گئے اور تھپکی دی۔ دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خاتمے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔ آئی جی پنجاب #

گرمی کی پہلی لہر کچھ ہی دوری پر، سندھ بلوچستان میں 2023کی پہلی فروری کے اوسط کے مطابق شدید گرمی کی لہر اس ہفتہ اثرانداز ہونے کا امکان ہے۔ درجہ حرارت 30 سے 35 ڈگری تک جانے کا امکان، بلوچستان سمیت بالائی علاقوں میں بھی دن کے درجہ حرارت میں فروری کی معمول کے برعکس 7-9 ڈگری تک اضافہ کا امکان ہے*

تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موسمیاتی ادارے کے سربراہ ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کا پہلا روزہ جمعرات 23 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ روزے کا دورانیہ 14 گھنٹے ہوگا اور عید الفطر جمعہ 21 اپریل کو ہونے کی توقع ہے۔ ابراہیم الجروان نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند منگل 21 مارچ کو سورج غروب ہونے

دربار_حضرت_سلطان_باھُو(رح) : صاحبزادہ_محمد_حبیب_سلطان_صاحب کی اپنے سے حلقہ سے آئے ہوئے اجباب سے ملاقات اور علاقائی صورتحال پر گفتگو:اس موقع پر مہر احمد نواز دوآنہ سیال؛ مولانا جامی صاحب ؛ مہر عرفان ڈب ؛ مہر اسد ڈب ؛ حاجی خضر خان بلوچ ؛اور اجباب موجود تھے ۔