گڑھ مہاراجہ پریس کلب کا اجلاس زیر صدارت ایگزیکٹو ممبر نعیم اظہر منعقد ہوا جس میں ممبران گڑھ مہاراجہ شریک ہوئے اجلاس میں باہمی مشاورت سے 2022 تا 2023 کے لیے کابینہ تشکیل دی گئی اور اجلاس میں سینئر ممبر گڑھ مہاراجہ پریس کلب ہر دل عزیز صحافی مرحوم نوید احمد مدنی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا گیا اور ان کی مغفرت کے لیے دعا کی گئی

اسلام آباد: حکومت نے تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کردی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کی گئی۔ ای سی سی کے مطابق سیاہ تمباکو کی قیمت 149 روپے 9 پیسے فی کلو مقرر کی

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں اگلے ماہ ہونے والے الیکشن سے قبل بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور سابقہ آرمی چیف بپن راوت کے بھائی کرنل (ر) وجے راوت نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کی موجودگی میں بھارتیہ جنتا پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی اور امکان ہے کہ وہ اگلے ماہ

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے انار کلی پان منڈی کے قریب سلنڈر دھماکے کا نوٹس لے لیا. سلنڈر دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو فوری طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت. متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور ریسکیو 1122 کو فوری جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت. فوری موقع پر پہنچ کر معاملہ کی