وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاحت و کھیل عون چوہدری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنگس (Mr. Neil Hawkings) کی ملاقات ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک آسٹریلیا دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر گفتگو سیاحت اور سپورٹس کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

اسسٹنٹ کمشنر لیہ محمد اسد علی خان بدھ نے گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج لیہ میں رسی کشی کے مقابلے کا انعقاد کیا۔ رسی کشی کا مقابلہ AC-11 اور DSO -11 کی ٹیموں کے مابین ہوا جس میں AC-11 کی ٹیم فاتح رہی۔مقابلے میں اسسٹنٹ کمشنر لیہ اور ڈی ایس او لیہ نے بھی شرکت کی۔ مقابلے کا مقصد نوجوانوں کو کھیل کی جانب راغب کرنا اور کھیلوں کو