اسسٹنٹ کمشنر لیہ محمد اسد علی خان بدھ نے چوک اعظم میونسپل کمیٹی میں چوک اعظم اور لیہ کی والی بال ٹیموں کے درمیان فلڈ لائٹ میچ کا انعقاد کروایا۔مقابلے میں چوک اعظم کی ٹیم فاتح رہی۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ اور ڈی ایس پی چوبارہ نے فاتح اور رنر اپ ٹیمز کے کپتان، کوچز اور مین آف دی میچ کو ٹرافی اور ۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک حسنین رضا اعوان

اسسٹنٹ کمشنر لیہ محمد اسد علی خان بدھ نے چوک اعظم میونسپل کمیٹی میں چوک اعظم اور لیہ کی والی بال ٹیموں کے درمیان فلڈ لائٹ میچ کا انعقاد کروایا۔مقابلے میں چوک اعظم کی ٹیم فاتح رہی۔اسسٹنٹ کمشنر لیہ اور ڈی ایس پی چوبارہ نے فاتح اور رنر اپ ٹیمز کے کپتان، کوچز اور مین آف دی میچ کو ٹرافی اور . ۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک حسنین رضا اعوان