پی ایس ایل میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز کس ٹیم کے پاس ہے؟* پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے تمام آٹھ سیزن میں 92 میچز کھیل کر 50 جیتے ہیں پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے تمام آٹھ سیزن میں 92 میچز کھیل کر 50 جیتے ہیں— فوٹو: پی ایس ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا آٹھواں سیزن جاری ہے، لیکن پہلے سیزن سے لے کر اب تک سب سے زیادہ میچز جیتنے کا اعزاز کونسی ٹیم۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ عبّاس محمدی

قومی ٹیم کے آئندہ 15 ماہ کے دوران میچز کا شیڈول جاری* پاکستانی ٹیم 7 ٹیسٹ، 8 ون ڈے اور 25 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے آئندہ 15 ماہ کے دوران کھیلے جانے والے میچز کی تفصیلات جاری کردیں۔ قومی ٹیم سری لنکا، آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف 7 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔

چونیاں : ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں جاری پانچواں جاوید مغل میموریل ہارڈ بال ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ تیسری بار الواحد کرکٹ کلب پھولنگر نے جیت لیا تفصیلات (اقبال شاہد) کے مطابق ستلج اسٹیڈیم چونیاں میں جاری پانچویں جاوید مغل ہارڈ بال ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ پاکستان بھر سے 24 ٹیموں میں کانٹے دار مقابلوں کے بعد الفیصل کرکٹ کلب چونیاں اور الواحد کرکٹ کلب پھولنگر کے درمیان کھیلا گیا الفیصل کرکٹ کلب چونیاں نے پہلے کھیلتے ہوئے 213 رنز کا ہدف دیا جسے الواحد کرکٹ کلب پھولنگر نے سنسنی خیز مقابلے کے ساتھ 19.4 اوورز میں مکمل کر کے دو وکٹوں سے تیسری بار ٹورنامنٹ کی چیمپیئن شپ اپنے نام کی اسی طرح مسلسل دو بار ٹورنامنٹ کی چیمپیئن رہنے۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں