9 سالہ بچے نے کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب حل کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا* 9 سالہ بچے نے سب سے کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب کو حل کرکے عالمی ریکارڈ بنا ڈالا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈز کے مطابق 9 سالہ Yiheng Wang کا تعلق چین سے ہے اور اس نے سب سے کم وقت میں روٹیٹنگ پزل کیوب کو حل کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے۔

پاکستان کا ورلڈکپ 2023 کے میچز بھارت کے بجائے نیوٹرل مقام پرکھیلنے کا امکان* پاکستان کے ورلڈ کپ میچز کے لیے سری لنکا اور بنگلا دیش زیر غور ہیں: ذرائ بھارت کی جانب سے پاکستان میں شیڈول ایشیا کپ 2023 میں شرکت سے انکار کے بعد بھارت کے میچز نیوٹرل مقام پر کروانے کےلیے فارمولا تیار کیا گیا ہے اور اسی فارمولے کے تحت امکان ہےکہ قومی ٹیم ورلڈکپ کے میچز بھارت کے بجائے دیگر ملکوں میں کھیلے۔

*پہلا ٹی20؛ پاکستان نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا* قومی ٹیم کے 4 پلئیرز آج افغانستان کے خلاف میچ میں ڈیبیو کریں گے افغانستان کے خلاف آج پہلے ٹی20 کے لیے پاکستان ٹیم نے اپنی پلینگ الیون کا اعلان کردیا۔ دونوں ٹیمیں آج شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں شام 9 بجے ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی20 میچ کیلئے اپنی پلینگ۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں