جو شخص ہر طبقہ زندگی کے مسائل کا علم و ادراک رکھے اور ان مسائل کے حل کرنے کی جدو جہد کرے وہی سیاستدان کہلانے کا حقدار ہے ۔ اس کے برعکس جو لوگ سیاست کرتے ہیں وہ صرف سیاسی نقال اور سیاسی بہروپئے ہی کہلا سکتے ہیں دوستوں بعض الیکشن لڑ کر MNA ، MPA بن کر اور اپنے دور اختیار میں چند سڑکیں ، چند سکولوں کی عمارتیں ،گلیوں کے سولنگ،نالیاں،گٹر بنوا دینا اور بعض علاقوں میں بجلی کے کھمبے لگوا دینا سیاست سمجھتے ہیں جس طرح عوام ان کے در دولت پہ جا کر اپنی عزت نفس مجروح کر کے اور آئندہ کی وفاداریوں کا یقین دلا کر یہ سب مانگتے ہیں کیا یہ ان معروف قانون دان چوہدری محمد مختار جٹ ایڈووکیٹ کا دبنگ کالم پڑھیں لنک پر کلک کر کے