وزیراعظم شہباز شریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت رمضان المبارک میں اشیائے خور و نوش کی دستیابی اور قیمتوں میں استحکام یقینی بنانے سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعظم نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دیتے ہوئے وفاق اور صوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو فری ہینڈ دے دیا۔وزیراعظم نے رمضان سے قبل گوداموں، دکانوں اور منڈیوں میں

اسلام آباد: حکومت نے تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کردی۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں تمباکو اور نسوار کی کم از کم قیمت طے کی گئی۔ ای سی سی کے مطابق سیاہ تمباکو کی قیمت 149 روپے 9 پیسے فی کلو مقرر کی