صحافی دوستوں کے مفاد میں شیئر کرنا ضروری سمجھا🙏🏻 اہم اعلان وفاقی حکومت نے کرونا وائرس کا شکار ہونے والے صحافی /میڈیا ورکرز اور ان کی فیملیز کے علاج معالجےکے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے ایپنک۔آرآئی یو جے۔اورایم ڈبلیو اوصحافتی برادری کے لیے اہم اقدامات