مٹھی(نامہ نگار) محکمہ صحت تھرپارکر کے 49 ملازمیں کو 2017 سے تنخواہیں نہ مل سکیں ملازمیں کا پریس کلب مٹھی کے سامنے اکیسویں دن بھی احتجاج، احتجاج پر ینگ پیرامیڈیکل کے صوبائی عہدیداران نے پہنچ کر اظہار یکجھتی کی تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت تھرپارکر کے مختلف اسپتالوں اور ڈسپنسریوں میں

مٹھی۔وزارتی کمیٹی حکومت سندھ برائے انسانی حقوق کے ممبران کی نشاندہی پر ڈپٹی کمشنر تھرپارکر محمد نواز سوہو نے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تھرپارکر ڈاکٹر پیر غلام حسین کو ہدایت کی تھی کہ اینٹوں کے بھٹوں پر کام کرنے والے مزدوروں کے علاج معالج اور ادویات