جھنگ :ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد مغل نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے طبی وانتظامی امور چیک کئے اور مختلف وارڈز میں گئے اور زیرعلاج مریضوں کی عیادت کرتے ہوئے ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔انہوں نے مختلف شعبوں میں جاکر مشینری کی ورکنگ حالت،صفائی کی صورتحال چیک کی۔ڈپٹی کمشنر نے ادویات کے