وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت رمضان المبارک کے دوران اسلام آباد کی عوام کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے اہم اجلاس۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ رمضان کے دوران وفاقی حکومت کی جانب سے اسلام آباد کیپٹل ٹیریٹری کے ایک لاکھ پچاسی ہزار مستحق خاندانوں کے لئے مفت آٹے کا تحفہ دیا جائے گا۔ وہ خاندان جو کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ساتھ رجسٹرڈ ہیں اور جس کا پاورٹی سکور (PMT) 60 یا اس سے کم ہے وہ 18 مارچ 2023 سے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں گے. رجسٹرڈ خاندان ایک مہینے کے دوران 30 کلو آٹا حاصل کر سکے گا۔ مستحق افراد مفت۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں

کارڈیک سنٹر چونیاں 30 بیڈ کا ایک مکمل دل کا ہسپتال ہے س کی خومختاری برقرار رکھی جاے اہل علاقہ کی آواز تفصیلات اقبال شاہد سے چونیاں کارڈیک ہسپتال جس میں روزانہ سینکڑوں دل کے مریض دور دراز علاقوں ضلع قصور کے تمام چھوٹے بڑے شہریوں کے علاؤہ پاکپتن اوکاڑہ ۔دیپالپور ۔حجرہ شاہ مقیم رینالہ خورد وغیرہ سے آتے ہیں اپنا بالکل فری علاجِ و معالجہ کرواتے ہیں چونیاں کارڈیک سنٹر میں آؤٹ ڈور، داخل مریضوں ۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں

احمدپورسیال تحصیل بھر میں مختلف مقامات پر سستے آٹے کے 2579 تھیلے کنٹرول ریٹ پر اسسٹنٹ کمشنر محمد عارف قریشی صاحب کی نگرانی میں فروخت کیے گئے 🔸️ سستے آٹے کی دستیابی کا سلسلہ ترجیحی بنیادوں پر جاری رہے گا عوام سے گزارش ہے کہ آٹا خریدتے وقت بد نظمی سے اجتناب کریں اور عملے سے تعاون کریں شکایت کی صورت میں آفس میں رابطہ کریں اسسٹنٹ کمشنر محمد عارف

چیک : حکومت نے میڈیکل گریجویٹس کیلئے نیشنل لائسنسنگ امتحان ختم کر دیا ہے* پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی طرف سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ میڈیکل گریجویٹس کو اب نیشنل لائسنسنگ امتحان دینےکی ضرورت نہیں ہے مختلف سوشل میڈیا صارفین اور میڈیا رپورٹس نےیہ دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی حکومت نے پاکستان میں پریکٹس کرنے والے میڈیکل گریجویٹس۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں

اعظم گولڈ میڈل ایوارڈ/ایکسیلنس ایوارڈ کی تقسیم: استحکام پاکستان فاؤ نڈیشن کی جانب سے پاکستان بھر کی ایسی شخصیات جنہوں نے اپنے شعبہ میں بہترین خدمات سر انجام دیں ان کی خدمات کے اعتراف میں قائداعظم گولڈ میڈل /ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تحصیل احمد پور سیال سے ڈاکٹر حفیظ اللہ خان خالد(میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال)اور ڈاکٹر آصف علی ابرار(چائلڈ سپیشلسٹ،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال احمد پور سیال)کوبہترین۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک حسنین رضا اعوان

پولیو کو مٹانا ہے، ہر حد تک جانا ہے❗ قومی انسداد پولیو مہم کے دوران بلوچستان کے ضلع کوہلو میں پولیو ورکرز مشکل اور دشوار گزار راستوں سے ہو کر ہر بچے 👶 تک ویکسین کی رسائی ممکن بنا رہے ہیں تاکہ انہیں معذوری سے پاک مستقبل کی فراہمی یقینی بنائی جا سکے۔

پولیو فری پاکستان مہم گڑھ موڑ پر اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال نیاز احمد۔مغل کا اچانک وزٹ پولیو ٹیم۔کو۔چیک کیا۔اس موقع پر انکے ہمراہ سی او میونسپل کمیٹی طارق جاوید خضر خان بلوچ و دیگر عملہ بھی موجود تھا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے قطرے پلانے والے عملہ کی کارکردگی کا۔جائزہ بھی لیا

گڑھ موڑ میں مہر قلب علی چلڈرن ہسپتال کو صحت کارڈ پروگرام سے الحاق ہونے پر افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کا افتتاح ایم_پی_اے_راناشہبازاحمدخاں نے فیتا کاٹ کر کیا۔اس پر وقار تقریب میں ڈاکٹر مہر الیاس رضا ڈب۔اور مہر محسن رضا ڈب کی طرف سے شاندار استقبال کیاگیا