آج ضلع جھنگ کی تحصیل احمد پور سیال گڑھ مہاراجہ میں خانوادہ حضرت سلطان کے عظیم سپوت #خادم جھنگ اور صاحبزادہ ڈاکٹر #کاشف سلطان صاحب نواب نوازش علی خان سیال اور اس کی پوری ٹیم کو آج کا تاریخی اور کامیاب ہیلتھ کنوینشن کروانے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں سی ای و سلطان نیوز چوہدری عبدالستار جٹ و ٹیم سلطان نیوز

اسلام و علیکم امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے کل مورخہ 29 اپریل 2023 بروز ہفتہ شام 5:00 بجے بمقام جتووالہ گڑھ مہاراجہ میں خاتم النبیاء ٹراما سنٹر و ہسپتال کی عظیم الشان افتتاحی تقریب و ہیلتھ کنونشن منعقد ہو رہا ہے میں اپنے تمام دوستوں بھائیوں بزرگوں اورگروپ کے ورکرز و رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دیتا ہوں . آپ کی دعاؤں کا طلبگار: محمد نوازش علی خان سیال انشاللہ ایم_پی_اے پی_پی 129

حکومت پنجاب کی طرف سے غریب عوام کو مفت آٹا سکیم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال کی کاوش سے تحصیل بھر کیلئے 25 ہزار تھیلا فراہم کر دیا، گڑھ موڑ پوائنٹ گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ پر اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال محمد عارف قریشی نے اپنی موجودگی میں حکومت کیجانب سے اہل افراد کو 1500 تھیلا آٹا تقسیم کر وایا حکومت پنجاب کی طرف سے غریب عوام کو مفت آٹا سکیم کے تحت اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال کی کاوش سے تحصیل بھر کیلئے 25 ہزار تھیلا فراہم کر دیا، گڑھ موڑ پوائنٹ گورنمنٹ ہائی سکول گڑھ موڑ پر اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال محمد عارف قریشی نے اپنی موجودگی میں حکومت کیجانب سے اہل افراد کو 1500 تھیلا آٹا تقسیم کر وایا

دس کلو فری آٹا لینے کے لیے میری مائیں بہن بیٹیاں کس اذیت سے گزر رہی ہیں یہ یا وہ جانتی ہیں یا میرا رب جانتا ہے ۔ اگر حکمران چاہتے تو یہ کام بہت ہی احسن اور منظم طریقے سے ہوسکتا تھا احمد پور سیال , گڑھ موڑ اور پورے ملک کی تمام بڑی دکانوں پر یہ سہولت دی جاسکتی تھی اس طرح نہ ان کی تذلیل ہوتی اور نہ گھنٹوں لمبی لائن میں انتظار کرنا پڑتا مگر ایسا نہیں ہوا۔۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک حسنین رضا اعوان

اسسٹنٹ کمشنر احمدپورسیال محمد عارف قریشی نے گورنمنٹ ہائی سکول میں مفت آٹا تقسیم پوائنٹ کا دورہ کیا اور ڈیوٹی پر موجود اہلکاروں کو شفاف طریقے سے تقسیم کار کا عمل یقینی بنانے کی ہدایت کی اس موقع پر موجود شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر محمد عارف قریشی نے کہا کہ جس جس کا 8070 پر اہل ہونے کا میسیج موصول ہوگا اور ڈیوائس سسٹم اسکی تصدیق کرے گا ان تمام۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں