گورنمنٹ نے پنجاب کے 15 سرکاری ہسپتالوں میں سٹروک سنٹر قائم کرنے کی منظوری دی ہے. جہاں فالج کے نئے مریض کے لیے فالج کے اثرات انتہائی کم کرنے والا انجیکشن tPA چوبیس گھنٹے دستیاب ہو گا. جو کہ ایک مہنگا انجیکشن ہے. ان میں ملتان کا نشتر ہسپتال بھی شامل ہےمذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

تحریک_انصاف_جھنگ سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں کا دولوانہ سردار مظفرخان ڈھامکی کی رہائش گاہ پر ڈاکٹر ملک عبداللہ کی ذیر قیادت فری میڈیکل کیمپ کے انعقاد کا وزٹ کیا۔اور وہاں پر موجود. مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں رپورٹ.ملک محمد عباس تجرا

سعودی عرب سے پاکستان پہنچنے والے ایک اور مسافر میں میں منکی پاکس کے مرض کے تصدیق ہو گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 مئی ہفتے کے روز مکہ سے اسلام آباد پہنچنے والی خاتون لیب ٹیکنیشن میں منکی پاکس کی . . ۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ ملک محمد عباس تجرا۔

جھنگ ڈی ایچ کیو کے ڈاکٹر جواد اور وکیل کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا وکلا ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج نہ کروا سکے کل۔سے سیشن جج کے رویہ پر ہڑتال کا اعلان ڈاکٹر بھی ڈٹ گئے چھوٹا سا معاملہ شدت اختیار کر گیا ڈاکٹرز کی صلح کی کوشش بھی رائیگاں۔گئی تفصیلات کے مطابق ایڈووکیٹ رحمت اللہ بھروانہ ڈرائیونگ لاہنسنس کے میڈیکل کے لیے ڈی ایچ کیو گئے جہاں ڈاکٹر جواد نے وکیل کے ساتھ بدتمیزی کی۔مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں رپورٹ عبّاس محمدی