مٹھی (نامہ نگار) صحافیوں کے تحفظ کے لیئے سندھ حکومت کی جانب سے پاس کردہ ایکٹ پر 4 ماھ گذرنے کے باوجود کمیشن قائم نہ ہونے اور بل پر عملی طور عمل کرنے کے لیئے تھرپاکر کے صحافیوں نے سندھ حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ کمیشن قائم کر کے صحافیوں کے تحفظ والے بل پر عمل کروایا جائے۔اس ضمن میں پاکستان پریس فائونڈیشن اور کینیڈین ھاٸی کمیشن کی جانب سے صحافیوں کا ایک روزہ تربیتی ورکشاپ و سیمینا