سلطان نیوز ایک ایسا میڈیا چینل ہے جو وقتا فوقتا علاقہ کی معروف سیاسی۔مذہبی۔ سماجی اور سوشل شخصیات کے بارے تحریر کرتا۔ھے آج ایک ایسی شخصیت کے بارے سلطان نیوز سے منسلک احباب کو آگاہ کیا جائے گا جو بیک وقت ۔مہا خوبیوں کی مالک ہے اپنے حسن اخلاق اور سماجی خدمات کی وجہ سے ہر با شعور فرد کی زبان سے جب ان کا نام سنو!گے ان کا نام لینے سے پہلے اسے با با ضرور کہے گا وہ شخصیت ہے گڑھ مو ڑ کے رہائشی محترم ملک غلام جیلانی صاحب