تھانہ گڑھ مہاراجہ میں مجھ پر دی گئی ایف آئی آر سراسر جھوٹ پر مبنی ہے▪️ کسی سے نوکری لگوانے کے پیسے نہیں لئے ▪️مدعی سیاسی مخالف ہے▪️ اپنے خلاف ہونے والے منفی پراپیگنڈا کا عوامی عدالت میں جواب دوں گا پولنگ والے دن عوام اپنا فیصلہ سنائے گی ضلعی صدر پی ٹی آئی رانا شہباز احمد

مولانا_آصف_معاویہ_سیال ایک ظالم سیاستدان #تحریر_ملک زاھداقبال ایک پیج پہ مولانا آصف معاویہ صاحب کے بارے میں پڑھا کہ یہ ظالم اور دہشت گرد ہیں تو میں نے سوچا کہ میں بھی تو جائزہ لوں کہ کیا سچ میں مولانا صاحب ظالم اور دہشت گرد ہیں تحریر_ملک زاھداقبال مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

سپریم کورٹ پاکستان اور ڈی پی او صاحب جھنگ سے درخواست کرتے ہیں ناجیز ایف آئی آر اور پولیس گردی کا نوٹس لیں پی پی پی130 امید وار چوہدری متین قیصر اور معزز شخصیت بزرگ مہر غلام قاسم سرگانہ پر اور چوہدری طیب میو اور پی ٹی آئی تحصیل صدر رانا وقار اصغر پر ناجیز fir کاٹی گئی ہے Dpo صاحب اور سپریم کوٹ پاکستان سے درخواست ہے نوٹس لیا جائے تحصیل احمدپور سیال میں کیا ہو رہا ہے اور کس کے کہنے پر یہ کاروائی ہو رہی ہے کیوں احمدپور سیال کے معزز شہریوں کو جھوٹھے کیسوں میں پھسایا جارہا ہے کون سا جنگل کا قانون چلایا جا رہا ہے اس کا نوٹس لیا جائے اور جو مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں . رپورٹ غلام شبیر میو ڈپٹی جنرل سیکڑی پریس کلب گڑھ مہاراجہ