امیرجماعت اسلامی ضلع جھنگ فرید احمد مگھیانہ نے مشاورت کے بعد حسین جاوید جھگڑ کو جماعت اسلامی یوتھ کاضلعی صدر منتخب کر دیا اس موقع پر ڈاکٹر اعجاز علی چشتی امیر جماعت اسلامی پی پی130 سرپرست جام حاجی رفیق احمد ۔۔۔۔۔۔مذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں

سیاسی مخالفین بوکھلاہٹ کا شکار ہیں جو شکست کے خوف سے میری دستبرداری کی افواہیں پھیلا رہے ہیں میں ڈٹ کر کھڑا ہوں اور پولنگ ڈے پر سیاسی مخالفین کو عبرتناک شکست دیں گے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 نواب طالب رضا خان سیال کی اپنی رہائش گاہ گڑھ مہاراجہ پر پریس کانفرنس ،