احمدپورسیال شہر میں ڈیوٹی پر موجود پولیس ملازمین اور تھانوں کی حوالات میں بند ملزمان اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں ڈی پی او جھنگ راشد ہدایت سے عوامی مطالبہ ہے کہ ڈیوٹیوں پر موجود پولیس ملازمین اور حوالات میں بند ملزمان کے لیےمذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں رپورٹ ذیشان ظفر گوندل

آر او آفس پی پی 130 سارا دن اور رات کی تگ و دو اور سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رات ساڑھے 12 بجے انتخابی نشان گھڑیال منتخب کیا ٹائم کی کمی اور نشانات ریزرو کی وجہ سے صاحبزادہ گروپ کو ایک نشان الاٹ نا ہو سکا.لہذا ووٹ سپوٹ پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈرز صاحبزادہ گروپ کو کریں۔شکریہ رانا شہباز احمد خاں امیدوار ایم پی اے پی پی 130 انتخابابی نشان گھڑیال

احمدپورسیال انتخابات 2024 کےلئے آر او پی پی 130نے امیدوار وں کو انتخابی نشان الاٹ کر دیے گئے۔رانا شہباز احمد خان کو گھڑیال۔امیر عباس خان سیال کو شیر۔نوازش علی خان سیال کو درانتی ۔محمد اعجاز چشتی کو ترازو۔طاہر نواز کو بھیڑ۔عابد حسین کو تیر۔محمد توصیف کو توپ۔محمد رفیق کو بس۔محمد رمضان فوجی کو ریچھ۔محمد رمضان مصطفی کو کرین۔متین قیصر کو بکری کا نشان مل گیا۔

نہی معلوم کیسے ھوا کس نے کیا اور کیا ھوا۔مگر غریب کی آواز بنو ۔14۔گھنٹے سے ڈیڈ باڈی ھسپتال گڑھ مہاراجہ پڑی ھے پوسٹ مارٹم کیلئے ڈاکٹرز کے پاس ٹائم نہی تھا ۔جب لوگ چیخے چلاۓ تب غریب کا پوسٹ مارٹم شروع ھوا۔انصاف ملتے ملتے یا قاتل کا سوراخ لگاتے لگاتے تو میرا خیال ھے ھم بھول چکے ھوں گے کہ کسی غریب کا قتل بھی ھوا تھا۔