محمد آصف لطیف جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کے رجسٹرار تعینات۔۔ محمد آصف لطیف ڈپٹی رجسٹرار اکیڈمکس کے عہدے پر ذمہ داری نبھا رہے تھے۔ آصف لطیف یونیورسٹی اٹارنی اور افیلی ایشن کمیٹی کے سیکرٹری بھی ہیں۔ آصف لطیف کو چھ ماہ یا مستقل رجسٹرار کی تعیناتی تک رجسٹرار کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ گورنر پنجابمذید تفصیل کے لیے لنک پر کلک کریں رپورٹ ذیشان ظفر گوندل

جامعتہ الکوثر اسلام آباد ۔ امیدوار ممبر قومی اسمبلی حلقہ این اے 110 جھنگ بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان کی جامعتہ الکوثر اسلام آباد میں وفد کے ہمراہ آمد بیرسٹر صاحبزادہ محمد امیر سلطان صاحب نے اتحاد امت کے روح و رواں ،مفسر قرآن ،معروف اور جید عالم دین علامہ شیخ محسن علی نجفی کی قبر پر فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بیٹے علامہ شیخ انور علی نجفی صاحب کو تعزیت پیش کرتے ہوئے مرحوم علامہ شیخ محسن علی نجفی کی تبلیغی ،تعلیمی اورخبر کی مزید تفصیل جانئیے