شمولیتی__پروگرام سابق صوبائی پارلیمانی سیکرٹری رانا شہبازاحمدخاں کی دولوانہ سردار غلام عباس خان جگلانی بلوچ کی رہائشگاہ پر آمد سردار غلام عباس خان جگلانی نے برادری و سیب کے ہمراہ امیر عباس گروپ چھوڑ . مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں۔رپورٹ ملک محمد عباس

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر لاہور بورڈ کا ای سروسز موبائل ایپ کا آغازکردیا۔ سروس سے سالانہ پنجاب بھر کے 42 لاکھ طلباء مستفید ہوسکیں گے۔ طلباء آن لائن بنک فیس جمع کرواسکیں گے۔ اپلائی کرنے کے 30 منٹ بعد طلباء تصدیق شدہ سند کی فوٹو کاپیمزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں۔ رپورٹ ملک حسنین رضا