دھماکہ_خیز_اینٹری* پاکستان عوامی تحریک ضلعی صدر صاحبزادہ مشتاق سالم سلطان کا اپنی کابینہ کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ امیدوار این اے 110 صاحبزادہ امیر سلطان اور صوبائی امیدوار رانا شہباز احمد خان مکمل پینل کی حمایت کا اعلان کر دیا